بارگاہ علوی میں صحن فاطمی کا افتتاح ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i276058-بارگاہ_علوی_میں_صحن_فاطمی_کا_افتتاح_تصاویر
حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کے موقع پر امیر المومنین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں تعمیر ہو رہے صحن حضرت فاطمہ (س) کے ایک حصہ کا افتتاح کر دیا گیا۔اس تقریب میں ایران سے رہبر انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام گلپایگانی، تھران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی اور بعض اراکین پارلیمینٹ بھی شریک تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran
  • بارگاہ علوی میں صحن فاطمی کا افتتاح ۔ تصاویر