سعودی فورسز کی فائرنگ شیعہ نوجوان جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i283226-سعودی_فورسز_کی_فائرنگ_شیعہ_نوجوان_جاں_بحق
سعودی فورسز کی جارحیت میں العوامیہ کا ایک اور نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۱ Asia/Tehran
  • سعودی فورسز کی فائرنگ شیعہ نوجوان جاں بحق

سعودی فورسز کی جارحیت میں العوامیہ کا ایک اور نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔

العہد کی رپورٹ کے مطابق سعودی فورسز نے اس ملک کے شیعہ رہائشی والے علاقے العوامیہ میں ایک اور نوجوان وہاب فکری معیوف کو بلا جواز فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا۔

مئی کے مہینے میں سعودی فورسز کی اس ملک کے مشرقی علاقے میں جاری جارحیت کے نتیجے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔