بحرین: صبر کا جوالا مُکھی بے قابو ہو رہا ہے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i283828-بحرین_صبر_کا_جوالا_مُکھی_بے_قابو_ہو_رہا_ہے_تصاویر
بحرین کے مظلوم عوام جو اپنے قائد و رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کے دفاع اور اپنے بنیادی حقوق کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر آتے ہیں، روزانہ آل خلیفہ کے وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنتے ہیں۔ مگر اب بحرینی عوام نے سر سے کفن باندھ کر باقاعدہ مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کو ایک سال کی قید اور انکے تمام اموال ضبط کر لئے جانے کی سزا سنائی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷ Asia/Tehran
  • بحرین: صبر کا جوالا مُکھی بے قابو ہو رہا ہے ۔ تصاویر