افغانستان: طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i292234-افغانستان_طالبان_کے_حملے_میں_دس_پولیس_اہلکار_جاں_بحق
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں دس پولیس اہل کارجاں بحق ہوگئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴ Asia/Tehran
  • افغانستان: طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار جاں بحق

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں دس پولیس اہل کارجاں بحق ہوگئے۔

 فغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند کے ضلع نوا میں گزشتہ رات طالبان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان کا حملہ اتنا شدید تھا کہ چیک پوسٹ میں موجود پولیس کے 10 اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ہلمند پولیس چیک پوسٹ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی۔