یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور یمنی فورسز کی مسلسل 9 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کی خبر دی ہے۔
یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر زبردست حملے کئے گئے ہیں۔
آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یمن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف عائد کی جانے والی بحری پابندیوں کے دوران ترکیہ نے تل ابیب کے ساتھ اپنے سمندری تعلقات میں اضافہ کیا ہے۔
امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد بن گورین ائیرپورٹ کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں اور غاصب صہیونی فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈيئر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ ہمارے میزائل یونٹ نے مقبوضہ یافا اور جنوبی بیت المقدس کے پر دو میزائل داغے ہیں۔
صنعا پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں صیہونی اہداف پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے۔