یمن: متحدہ عرب امارات کا طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i301564-یمن_متحدہ_عرب_امارات_کا_طیارہ_گرکر_تباہ_2_پائلٹ_ہلاک
عرب ذرائع کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی جہاز یمن پر بمباری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran
  • یمن: متحدہ عرب امارات کا طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی جہاز یمن پر بمباری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی جہاز یمن پر بمباری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ تاہم  امارات کی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ امارات کا جنگی طیارہ یمن پر بمباری کے دوران  فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔