حماس نے اپنی تیسویں سالگرہ منائی ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i306561-حماس_نے_اپنی_تیسویں_سالگرہ_منائی_تصاویر
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج ۱۴ دسمبر کو غزہ پٹی کے ’’الکتیبہ‘‘ میدان پر اپنی تیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینی عوام نے پر جوش شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )