شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶ Asia/Tehran
شامی فوج کی لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب علاقہ غوطہ غربی کی جانب پیشقدمی جاری ہے ۔
الیوم السابع کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کی لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب علاقہ غوطہ غربی کی جانب پیشقدمی جاری ہے اس علاقہ میں تکفیری دہشت گرد موجود ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی پیشقدمی بیت جن قصبہ کی جانب جاری ہے۔ شامی فوج نے اس علاقہ پر توپخانہ سے بھی گولہ باری کی ہے یہ علاقہ دمشق کے مغرب میں واقع ہے۔
ٹیگس