جب حق حقدار کو پہنچا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i314699-جب_حق_حقدار_کو_پہنچا
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد ۱۹فروری ۱۹۷۹ کو صیہونی سفارتخانہ کالی کروا کر فلسطینی حکومت کے نمائندوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی رہنما یاسر عرفات بھی موجود تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran
  • جب حق حقدار کو پہنچا