شام کے اس سسٹم نے گرائے امریکی میزائل! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i321902-شام_کے_اس_سسٹم_نے_گرائے_امریکی_میزائل!_ویڈیو
چند روز قبل شام پر ہوئے امریکی برطانوی اور فرانسیسی حملے میں میڈیا رپورٹوں کے مطابق قریب 110 میزائل شام کے مختلف علاقوں پر فائر کئے گئے جن میں سے 70 سے زائد میزائلوں کو شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تباہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱ Asia/Tehran