ڈرائیونگ کی آزادی نے تین سعودی خواتین کی جان لی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i330519-ڈرائیونگ_کی_آزادی_نے_تین_سعودی_خواتین_کی_جان_لی_ویڈیو
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک سعودی باشندے نے جب یہ دیکھا کہ اسکی بیوی بغیر اسکی اجازت کے گاڑی لے کر اپنی سہیلیوں کے ہمراہ گھومنے نکل گئی ہے، تو وہ طیش میں آگیا اور اس نے اسلحہ اٹھا کر اپنی بیوی اور اسکی دو سہیلیوں کو موت کے منھ میں پہونچا دیا!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳ Asia/Tehran