شام،دہشتگردوں کے اسلحے ضبط ہوئے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i330924-شام_دہشتگردوں_کے_اسلحے_ضبط_ہوئے_ویڈیو
شامی فوج نے درعا علاقے میں اپنے ایک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں دہشتگردوں کے اسلحوں اور جنگی ساز و سامان کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ امریکہ، اسرائیل اور اردن جیسے ممالک کے بنے اسلحے بھی ان میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ درعا کے مشرقی مضافاتی علاقے میں ہونے والے اس آپریشن میں دہشتگردوں کے پانچ بڑے ’’اسلحہ گودام‘‘ کا پتہ چلا جنہیں فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ Asia/Tehran