ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334878-ادلب_کے_باشندوں_نے_خود_ہی_ماسک_بنائے!_ویڈیو
امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ Asia/Tehran
  • ادلب کے باشندوں نے خود ہی ماسک بنائے! ۔ ویڈیو

امریکہ، شامی حکومت کے مخالفین اور مغربی و عربی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کئے جانے کے خوف سے شام کے شہر ادلب کے کچھ باشندوں نے خود ہی ماسک بنا ڈالے۔