یمن کی سرحد پر سعودی فوجی کی ہلاکت
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334915-یمن_کی_سرحد_پر_سعودی_فوجی_کی_ہلاکت
سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کی سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran
  • یمن کی سرحد پر سعودی فوجی  کی ہلاکت

سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن کی سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب کی واس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔

سعودی عرب نے گذشتہ تین سال سے یمن پر جنگ مسلط کررکھی ہے اس جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ سمیت دس ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ سعودی عرب کی جارحیت میں اب تک ہزاروں یمنی شہید اور زخمی  ہوئے ہیں۔