جاری ہے فلسطینی باشندوں کا واپسی مارچ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i336724-جاری_ہے_فلسطینی_باشندوں_کا_واپسی_مارچ_ویڈیو
فلسطینیوں کے واپسی مارچ کو شروع ہوئےسات مہینے ہوچکے ہیں مگر اس کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب ہزاروں فلسطینیوں نے اجتماع کیا۔اس اجتماع کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے بلا سبب فائرنگ کر کے چھے فلسطینیوں کو شہید جبکہ ایک سو نوے سے زائد کو زخمی کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran