جب اسرائیل پر برسے میزائل
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i338498-جب_اسرائیل_پر_برسے_میزائل
فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ Asia/Tehran

فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پچاس سے زائد صیہونی بستیوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔

بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کے زیرقبضہ فلسطینی علاقوں پر 400 میزائل اور راکٹ داغے جس کے بعد اسرائیل میں خطرے کی گھنٹی بج گئی اور صیہونی انتہا پسند خوف و وحشت میں مبتلا ہو گئے۔ عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 2 صیہونی ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں۔