عوام میں مقبولیت ہو تو ایسی!!!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i338664-عوام_میں_مقبولیت_ہو_تو_ایسی!!!
داعش کے قبضے سے آزاد ہوئے شامی شہریوں کے ایک گروہ نے صدر بشار اسد کا بے نظیر طریقے سے شکریہ ادا کیا ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸ Asia/Tehran

داعش کے قبضے سے آزاد ہوئے شامی شہریوں کے ایک گروہ نے صدر بشار اسد کا بے نظیر طریقے سے شکریہ ادا کیا ۔

یہ افراد دروز اقلیت سے تعلق رکھتے تھے جنہیں جولائی کے آخر میں جنوبی شام کے سویدا صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش نے قیدی بنا لیا تھا۔ یہ افراد شامی فوج کے آپریشن میں آزاد ہوئے ۔