اسرائیلی اسکالر نے اسلام کو دین حق بتایا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran
اسرائیلی پروفیسر موشہ شارون نے تل ابیب کی بن گورین یونیورسٹی میں اپنی تقریر سے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔انہوں نے کہا کہ درست اور صحیح دین، اسلام ہے! انہوں نے عربی زبان میں کہا ’’وھو یَعلو ولا یُعلیٰ علیہ‘‘! موشہ کا کہنا تھا کہ دین اسلام،آخری دین ہے اور اسے قبول کرنے والا خوش قسمت ہے کیوں کہ اسلام، حق ہے!
ٹیگس