اسرائیلی اسکالر نے اسلام کو دین حق بتایا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i340587-اسرائیلی_اسکالر_نے_اسلام_کو_دین_حق_بتایا_ویڈیو
اسرائیلی پروفیسر موشہ شارون نے تل ابیب کی بن گورین یونیورسٹی میں اپنی تقریر سے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔انہوں نے کہا کہ درست اور صحیح دین، اسلام ہے! انہوں نے عربی زبان میں کہا ’’وھو یَعلو ولا یُعلیٰ علیہ‘‘! موشہ کا کہنا تھا کہ دین اسلام،آخری دین ہے اور اسے قبول کرنے والا خوش قسمت ہے کیوں کہ اسلام، حق ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran