آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i342308-آل_سعود_و_یہود_کی_خفیہ_ملاقات_کارٹون
مصری ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی اور امریکی و صیہونی وفود کی خفیہ ملاقاتیں قاہرہ میں ہوئی ہیں تاکہ عنقریب صیہونی ٹولے کے سرغنہ اور سعودی ولیعہد کے درمیان ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جا سکیں۔موجودہ قرائن سے واضح ہے کہ ایران اس ملاقات کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ Asia/Tehran
  • آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون