دیوار ندبہ پر اسرائیل کی نابودی کا اعلان!۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i342680-دیوار_ندبہ_پر_اسرائیل_کی_نابودی_کا_اعلان!_ویڈیو
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو اپنے ایک خطاب کے دوران فرمایا تھا کہ صیہونی ٹولے کا ۲۵ سال بعد کوئی نام و نشان نہیں رہے گا۔ اسی عبارت کو نصر ٹی وی نے بیت المقدس کی دیوار ندبہ پر تحریر کیا ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ Asia/Tehran