عراق میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i343502-عراق_میں_ایرانی_زائرین_پر_دہشتگردانہ_حملہ
عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ Asia/Tehran
  • عراق میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملہ

عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔

عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر بلد کے علاقے قناة میں ایرانی زائرین کی بس پر دہشتگرانہ حملے میں ایک 34 سالہ ایرانی خاتون شہید اور ڈرائیور سمیت 8 دیگر زائرین زخمی ہوئے۔