صیہونی درندوں نے پھر زخمی کیا فلسطینیوں کو! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i344422-صیہونی_درندوں_نے_پھر_زخمی_کیا_فلسطینیوں_کو!_ویڈیو
شمالی غزہ کے ساحلی علاقے میں سیکڑوں فلسطینیوں بالخصوص ماہیگیروں نے صیہونی ٹولے کے ذریعے لگیں پابندیوں کے خلاف پر امن مظاہرہ کیا۔ اس پر امن مظاہرے پر صیہونی دہشتگرد ٹولے نے فائرنگ کی جس میں ۳۹ فلسیطنی زخمی ہو گئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹ Asia/Tehran