الجزائر میں انتخابات کے موقع پر تشدد
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
الجزائر میں انتخابات کے موقع پر پرتشدد واقعات رونما ہوئے۔
الجزائر میں انتخابات ہونے والے ہیں اور اس موقع پر پرتشدد واقعات رونما ہوئے ہیں جو تشویش کا باعث ہیں۔ حکومت نے لوگوں سے امر کی اپیل کی ہے۔
ٹیگس