یوں الٹی دجلہ میں کشتی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i346236-یوں_الٹی_دجلہ_میں_کشتی_ویڈیو
عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ عراق کے شمالی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ پر واقع تفریح گاہ میں پیش آیا جہاں کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار کیے گئے تھے۔ کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ Asia/Tehran