-
مہاجرین کا امڈتا ہوا سیلاب
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غربت اورمسلط کردہ جنگوں کے ستائے ہوئے تارکین وطن خطرات کے سمندر میں سفر کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
عراق کی حکومت اور قوم کے نام ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۳ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے عراق کے دریائے دجلہ میں سیاحتی کشتی غرق ہونے کے سانحے پر، جس میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے کے شکار افراد کے اہل خانہ، عراق کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
یوں الٹی دجلہ میں کشتی ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔حادثہ عراق کے شمالی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ پر واقع تفریح گاہ میں پیش آیا جہاں کشتی پر گنجائش سے زیادہ افراد سوار کیے گئے تھے۔ کشتی پر خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد افراد سوار تھے۔
-
دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے پر 3 روزہ سوگ
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵عراق کے دریائے دجلہ میں مسافر کشتی ڈوبنے سے بچوں اور خواتین سمیت 100 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔