فلسطینی نوجوان پر صیہونی تشدد کا ویڈیو وائرل + ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ Asia/Tehran
گزشتہ دنوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کو اسرائیلی تشدد کے نئے مرحلے کا سامنا رہا ہے اور صیہونی فوجیوں کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں ۔
صیہونی فوج اپنی تشدد پسندانہ ماہیت کے دائرے میں، فلسطینیوں کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے رعب و دہشت پھیلاکر، آئے دن مختلف بہانوں سے فلسطینیوں کو شہید ، یا ان کو زخمی اور گرفتار کرتی ہے- ان اقدامات سے صیہونی حکومت کا مقصد اپنی نام نہاد طاقت کا مظاہرہ کرنا اور فلسطینی مزاحمت کے مقابلے میں اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے-
ٹیگس