بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i351281-بیت_المقدس_میں_جاری_ہیں_امریکی_شرارتیں!_ویڈیو_تصاویر
گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ Asia/Tehran