بلالِ دوران کے فدائیوں کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352345-بلالِ_دوران_کے_فدائیوں_کی_تشییع_جنازہ_ویڈیو
گزشتہ پیر کو نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ لے کر پر امن مظاہرہ کیا گیا جس پر پولیس نے فائرنگ کر کے دسیوں افراد کو شہید و زخمی کر دیا ۔بعض رپورٹوں میں شہدا کی تعداد گیارہ تک بتائی گئی ہے۔ان میں سے آٹھ شہدا کی تشییع جنازہ آج انجام پائی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ Asia/Tehran