فلسطینی نونہال کے چپس نے صیہونیوں کو رسوا کیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352685-فلسطینی_نونہال_کے_چپس_نے_صیہونیوں_کو_رسوا_کیا_ویڈیو
گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک تین سالہ فلسطینی نونہال کو اس لئے پوچھ تاچھ کے لئے طلب کر لیا کہ اس نے ایک صیہونی بوٹ کی جانب پتھر پھینکا تھا۔عجیب نکتہ یہ کہ جس وقت یہ فلسطینی نونہال پوچھ تاچھ کے لئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ صیہونی مرکز جا رہا تھا تو کھانے پینے کے لئے اپنے ہاتھ میں چپس وغیرہ لئے ہوتے تھا۔اس رسوا کن واقعے نے صیہونی ٹولے کی پست، خبیث اور وحشیانہ ماہیت کو دنیا پر مزید آشکار کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ Asia/Tehran