-
مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کرنے پہنچے ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صیہونیوں کی جانب سے عائد شدہ تمام پابندیوں کے باوجود اتوار کی صبح مسجد الاقصی میں 1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔
-
مسجد الاقصی میں 80 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
-
ماہ رمضان میں مسجد الاقصی میں عوام کی بھرپور موجودگی کی اپیل؛ حماس
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰عالم اسلام میں ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمتی تنظيم حماس نے اس مبارک مہینے میں مسجد الاقصی میں وسیع پیمانے پر عبادتوں میں شرکت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی۔
-
5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۹بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر کی مسجد الاقصی کی بےحرمتی
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶صیہونی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گویر اور صیہونی انتہا پسندوں کے ایک گروہ نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے خلاف جارحیت کی۔
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجدالاقصی پر یلغار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷لبنان اور غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں نے ایک اشتعال انگیز قدم اٹھاتے ہوئے مسجدالاقصی پر یلغار کر دی۔
-
مسجد الاقصیٰ کے خلاف سازشوں کی بابت حماس کا انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ کے بارے میں صیہونیوں کی سازشوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: مسجد الاقصی کے بارے میں صیہونی وزیر کے بیان کی مذمت
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اقوام متحدہ نے مشرقی بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے اندر کنیسا تعمیر پر مبنی اسرائیلی وزیر سیکورٹی ایتمار بن گویر کے بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات کشیدگی میں اضافے کا باعث ہیں۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی پر آج چودہ سو صیہونی آبادکاروں نے حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے