سعودی اتحاد کے 9 فوجی ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353339-سعودی_اتحاد_کے_9_فوجی_ہلاک
یمن کی فوج اور رضا کار فورس سعودی جارحیت کا جواب دے رہی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲ Asia/Tehran
  • سعودی اتحاد کے 9 فوجی ہلاک

یمن کی فوج اور رضا کار فورس سعودی جارحیت کا جواب دے رہی ہے۔

المسیرہ  کی رپورٹ کے مطابق یمنی نشانہ بازوں نے جیزان میں سعودی عرب کے 9 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمن کی فوج اور رضا کار فورس سعودی فوجی اتحاد کی جارحیت کا  جوانمردی سے جواب  دے رہی ہے۔