حزب اللہ نے اس طرح اسرائیل کی رگڑی تھی ناک + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353586-حزب_اللہ_نے_اس_طرح_اسرائیل_کی_رگڑی_تھی_ناک_ویڈیو
حزب اللہ لبنان نے پہلی بار 33 روزہ جنگ کے دوران صیہونی حکومت کے جنگی بیڑے کو تباہ کرنے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹ Asia/Tehran

حزب اللہ لبنان نے پہلی بار 33 روزہ جنگ کے دوران صیہونی حکومت کے جنگی بیڑے کو تباہ کرنے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

جولائی 2006 میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے جنگ کے تیسرے دن ساعر نامی جنگی بیڑے کی تباہی کی اطلاع دی تھی ۔