حزب اللہ کا اسرائیل اورعرب حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i354381-حزب_اللہ_کا_اسرائیل_اورعرب_حکمرانوں_کے_منہ_پر_طمانچہ
لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴ Asia/Tehran
  • حزب اللہ کا اسرائیل اورعرب حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ

لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام  نے اسرائیل کی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کے رد عمل کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل اور اس کے اتحادی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔

انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے اسلامی مزاحمت کو مزید مضبوط اور مستحکم بنادیا ہےاور اپنی دفاعی طاقت کا بہترین اور شاندار نمونہ پیش کیا ہے۔