-
جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا: یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ کی دھمکی
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۴یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ نے دھمکی آمیز موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا۔
-
تمام سیاسی تحریکیں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں : قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۵قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے ایک پیغام میں تمام سیاسی تحریکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عمان کے دارالحکومت میں قیدیوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے حالیہ معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں۔
-
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عراق اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کا حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵ابلاغیاتی ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر صیہونی حکومت کے ایک اور حملے کی خبر دی ہے
-
رہبر انصاراللہ یمن: جرائم پیشہ صیہونی حکومت ملت فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہتی ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸رہبر انصاراللہ یمن، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے آج جمعرات کو ایک خطاب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور انہیں ختم کرنے کے لئے بھوک اور محاصرے سمیت، جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ہر حربے اور وسیلے سے کام لے رہی ہے
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵انصاراللہ یمن کے سربراہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے اور امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی غزہ کے عوام کی نسل کشی میں مشارکت کے مترادف؛ انصاراللہ یمن
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷انصاراللہ یمن نے ایک بیان جاری کرکے عرب ملکوں اور بین الاقوامی برادری سے غزہ کے تعلق سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی جرائم پر خاموشی غزہ کے مظلوم عوام کی نسل کشی میں مشارکت ہے۔
-
الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ ہے اور غزہ کے عوام پر مظالم کے توڑے جانے والے پہاڑ پوری امت مسلمہ کے لئے ایک بڑا سنجیدہ خطرہ ہیں۔
-
امام حسین(ع) کے مکتب میں ظلم کے آگے جھکنے کا کوئی تصور نہیں؛ بدرالدین الحوثی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یوم عاشورا کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام ایک عظیم مشن کے حامل تھے اور وہ مشن اسلام تھا۔
-
صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔