Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کے 21ویں اجلاس میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ، لبنان اور شام کے مقبوضہ علاقوں سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے اور مقبوضہ سرزمین کے الحاق کے لئے اسرائیل کی ہر کوشش کو ناکام بنانا چاہیے۔