یوں خاک میں بدل گیا جدہ کا ریلوے اسٹیشن + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i355813-یوں_خاک_میں_بدل_گیا_جدہ_کا_ریلوے_اسٹیشن_ویڈیو
سعودی عرب کے شہر جدہ کے ریلوے اسٹیشن میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی تھی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran

سعودی عرب کے شہر جدہ کے ریلوے اسٹیشن میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی تھی۔

عرب میڈیا کے مطابق جدہ شہر کے ریلوے اسٹیشن کی چھت پر آگ بھڑک اٹھی اور اس کے شعلے ریلوے اسٹیشن کے دیگر حصوں تک پھیل گئے - 

آتشزدگی کے باعث جدہ ریلوے اسٹیشن کی فضا میں گہرے دھوئیں کے بادل چھاگئے - آتشزدگی کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی اور اسٹیشن پر موجود لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔