صہیونی میڈیا کے مطابق رواں سال کے دوران 500 صہیونی فوجی افسروں نے اپنے عہدوں سے استعفی دیا ہے۔
حکومت اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
سنیچر کو اروند کیجریوال اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی اور بجرنگ بلی کا آشیرواد لیا۔ جس کے بعد کیجریوال آپ کے دفتر پہنچے اور کارکنوں سے خطاب کیا۔
اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد، ان کے حامی رہنماؤں، ججوں اور جرنیلوں کے بعد مزید استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔
صدر نے بنگلہ دیش کی 15 رکنی عبوری کابینہ سے حلف لیا، بنگلہ دیش میں 17 سال بعد عبوری حکومت بننے جا رہی ہے۔
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے لئے پیرس سے اپنے ملک پہنچ گئے ہيں ۔
وزیر اعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے نوبیل انعام یافتہ، ماہر معاشیات داکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ طلب کر کے بنگلادیش کے سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا اور قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی۔
بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔