شام میں دہشت گردوں کے خلاف روس اور شام کا مشترکہ آپریشن + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i360459-شام_میں_دہشت_گردوں_کے_خلاف_روس_اور_شام_کا_مشترکہ_آپریشن_ویڈیو
شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی اور روسی فوج کا مشترکہ آپریشن جاری ہے جبکہ شمالی صوبے ادلب میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ Asia/Tehran

شام میں دہشت گردوں کے خلاف شامی اور روسی فوج کا مشترکہ آپریشن جاری ہے جبکہ شمالی صوبے ادلب میں جنگ بندی کا نفاذ ہو گیا ہے۔

یہ جنگ بندی روس اور ترکی کے درمیان ہوئے اتفاق کے تحت انجام پایا ہے۔ یہ جنگ بندی اتوار علی الصباح سے نافذ ہوئی ہے۔

المیادین ٹی وی نے بتایا کہ جنگ بندی کے نفاذ سے ادلب شہر میں نسبتا امن قائم ہو گیا ہے۔