شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361630-شام_کے_ادلب_علاقے_میں_تکفیری_دہشتگردوں_کا_شکار_ویڈیو
شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴ Asia/Tehran