سوڈان میں صیہونی حکومت سے رابطے کے خلاف مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i361768-سوڈان_میں_صیہونی_حکومت_سے_رابطے_کے_خلاف_مظاہرے
سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶ Asia/Tehran

سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

یہ اعلان کیا گیا کہ سوڈان کی عبوری کونسل کے سربراہ جنرل عبد الفتاح برہان نے یوگینڈا میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو سے دو گھنٹے کی طویل ملاقات کی جس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کئے جائیں۔