اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i365501-اسرائیل_میں_نتن_یاہو_کے_خلاف_مظاہرے_ویڈیو
صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۳ Asia/Tehran

صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو اور بنی گانٹز کے درمیان اتحادی حکومت کی تشکیل سے متعلق ہونے والے سمجھوتے کے خلاف مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے صیہونی وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو کی بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانی اور بنی گانٹز کی جانب سے اس موضوع پر توجہ نہ دیئے جانے اور ایک بد عنوان شخص کے ساتھ اتحادی حکومت تشکیل دینے کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین نے ہونے والے مظاہرے میں بدعنوان کابینہ کے خلاف نعرے لگائے۔