شام، دہشتگردوں کے پاس سے امریکی و صیہونی ہتھیار برامد
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i366346-شام_دہشتگردوں_کے_پاس_سے_امریکی_و_صیہونی_ہتھیار_برامد
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، ملکی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں درعا اور سویدا میں دہشتگردوں کی پسپائی کے بعد ان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳ Asia/Tehran