یمن کا یہ رخ بھی دیکھئے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368172-یمن_کا_یہ_رخ_بھی_دیکھئے
یمن کے دارالحکومت میں واقع خوبصورت قلعہ ’’دار الحجر‘‘ جو ایک تاریخی اور سیاحتی مرکز ہونے کے علاوہ یمن کی اہم پہچانوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ قدیم زمانے میں یہ حاکم یمن کا محل ہوا کرتا تھا جسے وہ موسم گرما میں استعمال کیا کرتا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳ Asia/Tehran
  • یمن کا یہ رخ بھی دیکھئے