پیرا گلائیڈر پر بیٹھ کر ٹی وی کا مزہ لیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i368855-پیرا_گلائیڈر_پر_بیٹھ_کر_ٹی_وی_کا_مزہ_لیا_ویڈیو
ترکی: گلائیڈنگ کے ماہر ایک استاد نے اپنے صوفے اور ٹی وی کے ساتھ اڑان بھری اور سب کو حیرت میں ڈال کیا۔ گلائیڈنگ کے دوران انہوں نے ٹی وی دیکھا، سیلفیاں بنائیں اور کولڈرنک اور کریکرز سے بھی لطف اندوز ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran