-
نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸متحدہ عرب امارات کے ایک ذریعے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو فلائی دبئی کے واقعے سے سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
فلائی دبئی واقعے کی تشہیر: دنیا اب اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتی، پاکستانی وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے صیہونی حکومت کے وزیرِاعظم نیتن یاہو کی جانب سے فلائی دبئی کے واقعے کو تشہیری مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے پر کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ بڑی شدت سے نیتن یاہو کے خلاف ہو چکی ہے اور اب لوگ اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتے۔
-
بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۶ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔
-
الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اطلاعات ہیں کہ الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کردی ہیں۔
-
کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے
Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کئے جانے کا متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد کردیا ہے۔
-
منگل کی رات لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۲پاکستانی بحریہ اور پی ایم ایس اے نے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے برآمد کرلیا گیا ہے۔
-
شارجہ سے کراچی جانے والا ایک کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۷شارجہ سے کراچی جانے والا کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا۔ یہ طیارہ کراچی سے 300 ناٹیکل میل دور لاپتہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے اور ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔