Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran

فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کی فوجی اور بکتربند گاڑیوں پر پیٹرول بمبوں سے حملہ کیا۔

یہ حملہ ایسی حالت میں ہوا ہے کہ کچھ عرب ممالک اور اسرائیل کے تعلقات کے لئے معاہدے ہوئے ہیں جبکہ اسرائیل میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے بھی جاری ہیں۔ 

تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے کئی دیگر شہروں میں گزشتہ کئی مہینوں سے نتن یاہو کی مالی بدعنوانی اور کورونا کا مقابلہ کرنے میں ان کی کمزور کارکردگی کے خلاف مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں

صیہونی وزیر ا‏عظم نتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے چار مقدمات چل رہے ہیں۔ نتن یاہو صیہونی حکومت کے پہلے اعلی عہدے دار نہیں ہیں جنہیں بدعنوانی کے معاملات میں تفتیش کا سامنا ہے بلکہ اخلاقی اور مالی بدعنوانی صیہونی حکام کے درمیان ایک عام سی بات ہے ۔

ٹیگس