جب عراقی طالب علم رو پڑا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i378650-جب_عراقی_طالب_علم_رو_پڑا_ویڈیو
عراق کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے با وفا ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴ Asia/Tehran

عراق کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے با وفا ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔

ان پروگرام میں عراق عوام کے ہر طبقے کے افراد بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ شریک ہو رہے ہیں۔ 

ایک پروگرام کے دوران جب شہداء کا ذکر آیا تو ایک طالب علم بے ساختہ گریہ کرنے لگا، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جنرل سلیمانی کی عراقی عوام میں کتنی جگہ تھی۔