بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i379725-بغداد_میں_دھماکے_اور_اسکے_بعد_کی_صورتحال_ویڈیوز_کی_زبانی
عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸ Asia/Tehran
  • بغداد میں دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال ویڈیوز کی زبانی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

بغداد میں ہوئے دو خودکش دھماکوں میں سے پہلے دھماکے کی ویڈیو
 
بغداد میں ہوئے دوسرے دھماکے کی ویڈیو
 
بغداد میں ہوئے خودکش دھماکے کے بعد کی صورتحال