-
گرین لینڈ کے بعد کس ملک پر ٹرمپ کی نظر؟ ڈرے ملک کے نائب وزیر اعظم نے بتائی اس کی وجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳امریکی صدر ٹرمپ نے وینزوئیلا کے تیل کی لالچ میں اس ملک کے ساتھ جو کیا اور گرین لینڈ کے بارے میں بیانات کے بعد یورپ کے کئی ملکوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس سلسلے میں سويڈن کافی خوف زدہ ہے۔
-
گرین لینڈ پر ٹرمپ کی لالچی نظر ، مخالفت میں شدت ، گرین لینڈ کی سیاسی جماعتیں میدان میں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲گرین لینڈ کے سیاسی گروہوں نے اس آزاد و خود مختار جزیرے پرامریکہ کے قبضے کی شدید مخالفت کردی ہے-
-
امریکہ: ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱امریکی ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
-
ہندوستان: کیرالا میں ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵ہندوستان کی ریاست کیرالا میں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان: اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت ہو گئی ہے اور 100 سے زیادہ افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہاتھیوں نے بیس گھروں کو بھی تباہ کردیا ہے۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
ہندوستان: بچوں کی قاتل دوا کمپنی کا مالک گرفتار، ایم پی ایس آئی ٹی کی کارروائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں کھانسی کا شربت "کولڈرف" پینے سے 20 بچوں کی موت کے بعد ریاستی ایس آئی ٹی نے مذکورہ شربت بنانے والی کمپنی کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آتش زدگی، 9 افراد کی موت
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور کے مشہور سوائی مان سنگھ اسپتال (ایس ایم ایس) کے انتہائی نگہداشت والے شعبے، آئی سی یو، میں آگ لگنے سے 9 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی طیارہ گر کر تباہ، طیارے پر سوار سبھی افراد کی ہلاکت کا اندیشہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵روسی طیارہ حادثے کی ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے، 65 یوکرینی قیدیوں کو لے جا رہا روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے پر سوار سبھی افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔